Doctor - Joke No. 909

ڈاکٹر - لطیفہ نمبر 909

آدھی رات کے وقت ڈاکٹر اپنے کمرے میں آرام کر رہا تھا کہ اس کی بیوی نے اسے سوتے سے اٹھا کر کہا۔ ”ٹوائلٹ بلاک ہو گیا ہے پلمبر کو فون کر کے بلا لو… “”ادھی رات کو اسے فون کرنا نا مناسب نہیں ہے۔“ ڈاکٹر نے کہا۔ بیوی نے سمجھایا ”اگر پلمبر کو اسوقت تمہاری ضرورت پڑتی تو وہ مناسب اور نا مناسب وقت کا بالکل خیال نہ کرتا“ ڈاکٹر بیوی کی بات سے متاثر ہو گیا۔
اس نے پلمبر کو بلانے کے لئے فوراً فون کیا تو پلمبر نے کہا کہ میں اس وقت نہیں آ سکتا صبح کو حاضر ہو جاوٴں گا۔ ڈاکٹر نے بیوی والی بات دہرائی اور کہا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

”اگر تم چاہتے ہو کہ میں رات کے وقت تمہارے بلانے پر تمہاری ہاں آتا رہوں تمہیں بھی ابھی اور اسی وقت میرے پاس آنا پڑے گا۔“ پلمبر نے شکست تسلیم کر لی اور تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنے اوزاروں کا تھیلا لے کے آموجودہ وا۔

”کیا پریشانی ہے؟“ پلمبر نے پوچھا۔ ”ٹوائلٹ بلاک ہو گیا ہے۔“ ڈاکٹر نے بتایا۔ پلمبر نے ٹوائلٹ کو چاروں طرف سے گھوم کر دیکھا۔ ادھر ادھر تھپتھپایا دو ایک گھونسے مارے۔ پھر تھیلے سے دو کیلیں نکال کر اس میں ڈال دیں۔ ”اگر صبح تک ٹوائلٹ کام نہ کرے۔“ اس نے ڈاکٹر جیسے انداز میں کہا۔ ”مجھے فون کر دیں۔“ اور اپنا تھیلا اٹھا کر وہاں سے چل دیا۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

دل شکستہ

Dil Shikasta

شوہر

Shohar

جھوٹے گواہ

Juthe Gawah

لکھا ہوا کھیل

Likha Huwa Khail

ایک شخص

Aik Shakhs

مریض ڈاکٹر سے

Mareez Doctor Se

انتظار

Intezaar

چار لڑکیاں

Chaar Larkiyan

ماں بیٹے سے

Maa Bete Se

ماں نے آواز دی

Maa Ne Awaz Di

جج ملزم سے

Judge Mulzim Se

ایک نوکر

Aik Naukar