British Airways - Joke No. 781

برٹش ایرویز - لطیفہ نمبر 781

برٹش ایرویز کا ایک طیارہ پرواز کے دوران کسی فنی خرابی کا شکار ہو گیا۔ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب تھا لہٰذا اس کے پائیلٹ نے بہتر سمجھا کہ کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے مکینکی مددلی جاے۔ اس نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور جو گفتگو ہوئی وہ درج ذیل ہے۔ ”میری مدد کرو… میرے جہاز کے دائیں انجن نے کام چھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

میں کیا کروں… اوور؟“ ”فیول گیج چیک کریں‘ انجن Rear چیک کریں… اوور“ ”فیول گیج سوئی کام نہیں کر رہی‘ Rear انجن بھی خراب ہے… اوور“ ”ایمرجنسی انجن کو آن کرو اور پہیے کھولو لینڈ کرنے کی کوشش کرو… اوور“ ”ایمر جنسی انجن آن نہیں ہو رہا‘ پہےئے جام ہیں۔

لینڈ نہیں ہو سکتا… اوور“ ”پھر جو میں پڑھتا ہوں وہ پڑھو اور تمام مسافروں سے کہو کہ پڑھیں… اوور“ ”جی میں سن رہا ہوں بولئے… اوور“ ”اشہد ان لا الہ الا اللہ…“
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

ایک شخص

Aik Shakhs

خواہش

Khawahish

گرم یا ٹھنڈا

Garam Ya Thanda

استاد

Ustaad

بھوکے کا کھانا

Bhukay Ka Khana

کسی فقیر نے

Kisi Faqeer Nay

آٹھ دن

8 Din

ایک دوست دوسرے سے

Aik Dost Doosre Dost Se

ایک آدمی

Aik Admi

مقدمہ

Muqadma

گونگا

Goonga

نئی نویلی دلہن

Nai Noyli Dulhan