Clerk Afsar Se - Joke No. 435

کلرک افسر سے - لطیفہ نمبر 435

کلرک (افسر سے) :”جناب! یہ خط میں بالکل نہیں پڑھ سکتا لکھنے والے کا خط بہت خراب ہے“۔ افسر:”کیا بات کرتے ہو‘ بدھو سے بدھو آدمی اسے پڑھ لے گا‘ لاوٴ ادھر دو میں اسے پڑھ کر سناتا ہوں“۔

Urdu Jokes