Magistrate Mulzim Se - Joke No. 545

مجسٹریٹ ملزم سے - لطیفہ نمبر 545

مجسٹریٹ (جیب کترے سے) :”تم نے اس آدمی کی جیب سے بٹوا کس طرح نکالا کہ اسے علم ہی نہیں ہوا؟“۔ ملزم فخر سے بولا:”جناب! اس علم کو سکھانے کی فیس پانچ سو روپے ہے“۔

Urdu Jokes