Aik Sahib - Joke No. 659

ایک صاحب - لطیفہ نمبر 659

ایک صاحب حجام کی دکان پر بیٹھے بال کٹوا رہے تھے کہ اچانک آواز سنائی دی۔ ”امجد صاحب آپ کے گھر میں آگ لگ گئی ہے“۔ وہ صاحب یہ سنتے ہی اچھل کر کھڑے ہوئے اور حجام کو دھکا دے کر پرے کیا اور دکان میں داخل ہونے والے آدمی کو دھکا دیا اور باہر پہنچ گئے‘ باہر جا کر اور تیزی سے بھاگے اور سامنے ایک ایک ریڑھی والے کی ریڑھی سے ٹکرائے اور ریڑھی الٹ دی اور خود بھی زمین پر جا گرے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اس کے بعد جھینپتے ہوئے اٹھے اور کہنے لگے:”حد ہو گئی بھئی‘ بھلا میرا نام امجد کب ہے؟“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

سیکرٹری اور افسر

Secretary And Officer

خوف ناک شیر

Khofnak Sher

رزلٹ کارڈ

Result Card

ڈاکٹر اپنے مریض سے

Dr Apne Mareez Se

استاد

Ustaad

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird Se

شوہر

Shohar

ڈاکٹر مریض سے

Dr Mareez Se

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird Se

موسیقی

Mosiqi

گھٹنوں کے بل

Ghutno Ke Bal

انور

Anwar