Aik Ameer Admi - Joke No. 839

ایک امیر آدمی - لطیفہ نمبر 839

ایک امیر آدمی نے شاپنگ سینٹر کے سامنے گاڑی کھڑی کی اور بے پرواہی کے ساتھ گاڑی کی چابی گاڑی میں چھوڑ کر شاپنگ سینٹر کے اندر جانے لگا۔ شاپنگ سینٹر کے گارڈ نے ان کے قریب آ کر کہا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

”جناب! آپ کو ملک کے حالات تو معلوم ہوں گے‘ آئے دن گاڑی چوری کی وار داتیں ہوتی رہتی ہیں اور آپ نے گاڑی کی چابی گاڑی میں چھوڑ دی ہے؟“ ان صاحب نے بے نیازی سے کہا۔ ”کوئی بات نہیں گاڑی انشورڈ ہے؟“ گارڈ نے گاڑی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ”اور وہ محترمہ گاڑی میں بیٹھی ہوئی ہیں ان کی بھی انشورنس کروائی ہوئی ہے۔“

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

سکول

School

ایک آئرش

Aik Irish

ایک آدمی

Aik Admi

ارشد

Arshad

میں خوبصورت ہوں

Mein Khoobsurat Hon

جہاز چلا رہا تھا

Jahaz Chala Raha Tha

استاد شاگرد سے

Ustaad Shagird Se

ڈاکٹر

Doctor

بچہ دادی جان سے

Bacha Daadi Jaan Se

استاد نے شاگرد سے کہا

Ustaad Ne Shagird Se Kaha

ماں بیٹے سے

Maa Bete Se

استاد شاگرد سے

Ustaad Shagird Se