Afsar - Joke No. 795

افسر - لطیفہ نمبر 795

افسر: تم پارسل پہنچانے میں ہر دفعہ کوئی غلطی کر دیتے ہو۔ ملازم: جی میں تو اپنی کوشش کرتا ہوں کہ کوئی غلطی نہ ہو۔ افسر: خاک کوشش کرتے ہو۔ اگر مجھے تمہارا پتہ ہوتا۔ کہ میں کسی گدھے کو بھیج رہا ہوں تو میں خود چلا جاتا۔

Urdu Jokes