مشہور فلم پروڈیوسز عمارہ حکمت شوبز اداکاروں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 5 اگست 2024 15:09

مشہور فلم پروڈیوسز عمارہ حکمت شوبز اداکاروں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 جولائی2024ء) سپر ہٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی پروڈیوسر عمارہ حکمت نے اپنی سالگرہ فیملی اور شوبز اداکار فواد خان، حمزہ علی عباسی گلوکار فارس شفیع معروف ہدایتکار  بلال لاشاری سمیت دیگر کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹ کر منائی۔

متعلقہ عنوان :