ایوارڈز شو میں گائون پہننے پر مجبور ہو جاتی ہوں، سونیا حسین

پیر 3 فروری 2020 12:14

ایوارڈز شو میں گائون پہننے پر مجبور ہو جاتی ہوں، سونیا حسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ انہیںایوارڈز شوز میںگائون پہننے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

سونیا حسین نے عفت عمر کے سوال کے جواب میں کہا کہ وہ کسی ایوارڈز شو کی تقریب میں قمیض شلوار پہن کر بھی جا سکتی ہیں لیکن انہیں مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ گائونز یا اسی طرح کے لباس پہنیں حالانکہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اگر انہوں نے گائون یا میکسی نہ پہنی ہو۔