Nargasi Koftay Recipe In Urdu - Recipe No. 6251

Nargasi Koftay Urdu recipe is available at UrduPoint. Nargasi Koftay is a famous dish in this region. You can read here Nargasi Koftay recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Nargasi Koftay. You can know the complete method to make Nargasi Koftay on this page. We will also tell you how long it will take to make Nargasi Koftay. Read the recipe, ingredients, and everything related to Nargasi Koftay below.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

نرگسی کوفتے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6251

Nargasi Koftay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

قیمہ: 1 کلو

ادرک لسہن پسا ہوا: 1 کھانے کا چمچ

نمک: حسب ذائقہ

پیاز: 2 عدد درمیانی

لال مرچ پسی ہوئی: 1 کھانے کا چمچ

ہری مرچیں: 3 سے 4 عدد

ہرا دھنیہ: آدھی گٹھی

بھنے ہوئے چنے: 4 کھانے کے چمچ

ڈبل روٹی کے سلائس: 2 عدد

انڈے: 9 عدد

1 گریوی کے اجزا

پیاز (باریک کٹی ہوئی): 2 عدد درمیانی

ادرک لہسن پسا ہوا: 1 چائے کا چمچ

نمک: حسب ذائقہ

لال مرچ پسی ہوئی: 1 چائے کا چمچ

دھنیہ پسا ہوا: 1 کھانے کا چمچ

ہلدی پسی ہوئی: آدھا چائے کا چمچ

سفید زیرہ: 1 چائے کا چمچ

ثابت گرم مصالحہ: 1 کھانے کا چمچ

دہی (پھینٹا ہوا): 1 پیالی

کوکنگ آئل: آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں کوفتے کے تمام مصالحے ملا کر 2 مرتبہ پیس لیں۔
  2. 2 ایک انڈا شامل کر کے اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 8 انڈوں کو سخت ابالیں٬ ہاتھوں کو ہلکا سا چکنا کر کے قیمے کو اچھی طرح انڈوں پر لپیٹ دیں، چاہیں تو دھاگے سے باندھ کر اچھی طرح محفوظ کر لیں۔
  4. 4 دوبارہ سے گریوی بنانے تک فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 گریوی کی ترکیب
  6. 6 بڑے سائز کی دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر 3 سے 4 منٹ ہلکا گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈالیں۔ جب کڑکڑانے لگے تو پیاز کو ہلکا سنہرا فرائی کر لیں۔
  7. 7 دہی میں گریوی کے تمام مصالحے ملا کر دیگچی میں ڈالیں اور اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے۔
  8. 8 ایک پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں اور کوفتے شامل کر دیں۔ دیگچی کو ڈھانپے بغیر پانی کو خشک ہونے تک پکائیں۔
  9. 9 درمیان میں دیگچی کو ایک سے دو مرتبہ کپڑے کی مدد سے ہلا لیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو دوبارہ سے ایک پیالی پانی شامل کر کے ہرا دھنیہ اور ہری مرچیں چھڑک دیں اور ہلکی آنچ پر (دم پر) 5 سے 7 منٹ ڈھک کر پکائیں۔
  10. 10 مزیدار نرگسی کوفتے تیار ہیں۔

(5333) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka

More Recipes

Urdu cooking recipe of Nargasi Koftay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nargasi Koftay is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.