یو یو
Appearance
یو یو (انگریزی: yo-yo) بچوں اور بڑوں کے ایک کھلونے کا نام ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا غبارہ یا گیند ہوتا ہے۔ جس کے ساتھہ کم از کم ایک فٹ ربڑ کی یا دوسری طرح کی رسی بندھی ہوتی ہے۔ ربڑ کی لچک یا سپرنگ کی وجہ سے غبارے یا گیند کو دور بھی بیجا جا سکتا ہے مگر رسی کا دوسرا سرا ھاتھہ میں ہونے کی وجہ سے یہ ہاتھ سے دور نہیں جا سکتا۔ اس کے بے شمار خوشنما سائز اور نمونے ہوتے ہیں۔