ہم جنس پسند
Appearance
ہم جنس پسند (انگریزی: Gay) ایک اصطلاح ہے جو بنیادی طور پر ایک ہم جنس پرست فرد کی خصوصیت سے مراد ہے۔ اصطلاح کا اصل مطلب 'لاپروا'، 'خوشگوار' یا 'روشن اور شوخ' تھا۔ [1]
اگرچہ انیسویں صدی کے آخر تک مردانہ ہم جنس پرستی کے حوالے سے بہت کم استعمال ہوتا تھا، تاہم یہ ان معنوں میں بیسویں صدی کے وسط تک تیزی سے عام ہو گیا۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Archie Hobson (2001)۔ The Oxford Dictionary of Difficult Words (1st ایڈیشن)۔ Oxford University Press۔ ISBN 978-0-19-514673-8
- ↑ Douglas Harper (2001–2013)۔ "Gay"۔ Online Etymology dictionary۔ 19 فروری 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2006