ہایبرنو-انگلش
Appearance
ہایبرنو-انگریزی | |
---|---|
Hiberno-English آئرش انگریزی Irish English | |
مقامی | جمہوریہ آئرلینڈ، مملکت متحدہ |
علاقہ | جزیرہ آئرلینڈ (جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ); جزیرہ برطانیہ عظمی; ریاستہائے متحدہ امریکا; آسٹریلیا; کینیڈا (تارکین وطن) |
مقامی متکلمین | 4.3 ملین جمہوریہ آئرلینڈ اور مملکت متحدہ میں (2012 یورپی کمیشن)[1] 275,000 دوسری زبان آئرلینڈ میں انگریزوں کی (یورپی کمیشن 2012) |
لاطینی رسم الخط | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | کوئی نہیں (mis ) |
گلوٹولاگ | کوئی نہیں |
آئی ای ٹی ایف | en-IE |
ہایبرنو-انگلش (انگریزی: Hiberno-English) (ماخوذ ازلاطینی Hibernia: "آئرلینڈ") یا آئرش انگریزی (انگریزی: Irish English) جزیرہ آئرلینڈ (بشمول جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ) میں لکھی اور بولے جانے والے انگریزی لہجوں کا ایک مجموعہ ہے۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ English (Ireland) at ایتھنولوگ (18th ed., 2015)
- ↑ "Hiberno-English Archive"۔ DRAPIer۔ IE: DHO۔ 16 ستمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2010
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ماخذ میں ہایبرنو-انگلش سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
- Everyday English and Slang in Irelandآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ irishslang.co.za (Error: unknown archive URL)