مندرجات کا رخ کریں

کوئیکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوئیکی (انگریزی: quickie) انگریزی زبان کی ایک جنسی اصطلاح ہے۔ یہ انگریزی کے لفظ کوئیک (انگریزی: quick)، جس کا مطلب ہے جلدی یا تیز، سے بنی ہے۔ کوئیکی عجلت یا جلدی میں اور اکثر نامناسب موقع یا جگہ پر کیے جانے والے جماع کو کہتے ہیں۔ اس طرح کے جنسی عمل میں عجلت کی بنیادی وجہ نامناسب موقع یا نامناسب مقام ہو سکتا ہے جہاں غیر متعلقہ افراد کی آمد کا خدشہ ہو۔

شادی شدہ جوڑوں میں عجلت میں کیے جانے والے جماع کی وجوہ میں چھوٹا گھر، اولاد کا ہونا، خاندان کے دیگر افراد کی گھر میں طول المدت موجودگی، طویل سفر اور مصروف زندگی شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]