چو (ریاست)
Appearance
چو Chu | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1030 ق م–223 ق م | |||||||
حیثیت | مملکت | ||||||
دار الحکومت | دانیانگ[1] (ت 1030-ت 680 ق م ینگ (680-278 ق م) چئن (陈) (278-241 ق م) شؤچون (241-224 ق م) شوژو | ||||||
مذہب | چینی لوک مذہب آباو اجداد تعظیم | ||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||
تاریخ | |||||||
• | 1030 ق م | ||||||
• شیونگ تونگ بادشاہت کا اعلان | 706 یا 703 ق م | ||||||
• | 223 ق م | ||||||
کرنسی | قدیم چینی سکے | ||||||
|
چو (ریاست) | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 楚 | ||||||||||||||||||||||||||||
لغوی معنی | Chu (place) | ||||||||||||||||||||||||||||
|
چو (Chu) (چینی: 楚، قدیم چینی: *s-r̥aʔ[2]) ژؤ خاندان کے دور کی ایک استبدادانہ ریاست تھی۔ اٹھویں صدی ق م کے اوائل میں وقت کے ساتھ ساتھ چو کے حکمرانوں نے ژؤ حکمرانوں کے برابر خود کو بطور بادشاہ کا اعلان کر دیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "楚都丹阳"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2015
- ↑ Baxter & Sagart (2014), p. 332.