مندرجات کا رخ کریں

چمرنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چمرنگ جھاڑیاں

چمرنگ کوتاہ قد کے درختوں اور جھاڑیوں پر مشتمل جنگلی مسکن ہے جو دریاؤں کے دہانے، دلدلی علاقے اور جھیلوں کے کنارے وغیرہ نمدار علاقوں میں اگتے ہیں۔ 80 ملکوں کے 1.4 ہیکٹیر علاقوں میں چمرنگ جنگلات پھیلے ہوئے ہیں۔ دنیا کا سب سے بڑا چمرنگ کا ذخیرہ بھارت میں ہے۔ اور سندربن چمرنگ جنگلات دنیا کا سب بڑا چمرنگ جنگل ہے[1]۔ یہ دریائے گنگا اور دریائے برہم پتر کے دہانے پر پھیلے ہوئے ہیں۔ یہاں سندری نام کے خاص چمرنگ درخت پائے جاتے ہیں۔ اس لیے 'سندر بن' نام پڑا ہے۔

لال چمرنگ
چمرنگ(پانی اوپر اور اندر)

بیئیات

[ترمیم]

چمرنگ جنگلات ساحلی اور دلدلی علاقوں میں پائے جانے والے سدا بہار جنگلات کے رکن ہیں۔ چمرنگ کے مساکن میں چمرنگ کے درخت اور اس کے ساتھ پرورش پانے والے دوسرے پودے بھی ملے جلے پلتے ہیں۔ عام طور پر نمدار علاقوں میں چمرنگ جنگلات پرورش پاتے ہیں۔ لیکن سبھی نمدار علاقوں میں ان کا وجود ممکن نہیں۔ کم گہرے، زرخیز اور نمکین پانی میں یہ بڑی تعداد میں پلتے ہیں۔

2000ء میں دنیا کے چمرنگ جنگلات
لال چمرنگ
فلپائن کے چمرنگ جنگلات

خصوصیات

[ترمیم]

چمرنگ جنگلات بحری حملے اور مٹی کے بہاؤ کو روکتے ہیں۔ ان کے علاوہ سونامی لہروں تک کی مسابقت کرنے کی طاقت ہے۔

تصاویر

[ترمیم]
چمرنگ جنگلات
چمرنگ جنگلات کا ایک منظر
سندر بن کا سندری درخت
منگلا ونم کے چمرنگ دخت
کیرلا کے کنور ضلع کے ولاپٹنم دریا میں بنائے گئے پاپینی شیری چمرنگ پارک سے ایک منظر
ملائیشیا کے چمرنگ درخت
فلپائن کے چمرنگ جنگلات
کمبوڈیا کے چمرنگ درخت
چمرنگ کے پتے پر نمک کے ذرے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The Sundarbans" (بزبان انگریزی)۔ Banglapedia۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2010