نوکیا
Appearance
Public – Oyj (نیزڈیک ہلسنکی: NOK1V, سانچہ:Nyse, فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج: NOA3) | |
صنعت | ٹیلی مواصلاتs Internet Computer software |
قیام | ٹیمپیر, Finland (1865) incorporated in Nokia (1871) |
بانی | Fredrik Idestam |
صدر دفتر | ایسپو، Finland |
علاقہ خدمت | Worldwide |
کلیدی افراد | Kari Kairamo, CEO in the 1980s Olli-Pekka Kallasvuo, صدر جمہوریہ & CEO Jorma Ollila, چیئرمین |
مصنوعات | Mobile phones Smartphones Multimedia computers Networks (See products listing) |
خدمات | Services and Software Online services |
آمدنی | €22.202 billion[1] (2021) |
€2.775 billion[1] (2021) | |
€330 million[1] (2021) | |
کل اثاثے | €40.049 billion[1] (2021) |
کل ایکوئٹی | €17.462 billion[1] (2021) |
ملازمین کی تعداد | 87,927[1] (2021March 31[2]) |
ڈویژن | Devices Services Markets |
ذیلی ادارے | Nokia Siemens Networks Navteq Symbian Vertu Qt Software |
ویب سائٹ | Nokia.com |
نوکیا کارپوریشن (یا شرکۂ نوکیا) (Nokia Corporation) ایک فِنّی کثیرملکی مواصلاتی کمپنی ہے جس کا صدردفتر کیلانیمی، ایسپو شہر میں ہے جو فن لینڈ کے دار الحکومت ہیلسنکی کے نواح میں آباد ہے۔ نوکیا ایک مواصلاتی ادارہ ہے جس کے ایک سو بیس (120) ممالک میں ایک لاکھ اٹھائیس ہزار چار سو پینتالیس (128،445) ملازمین کام کر رہے ہیں۔ نوکیا ایک سو پچاس ممالک میں سالانہ پچاس ارب یورو کا کاروبار کر رہا ہے اور پانچ ارب یورو کا عملی منافعہ کمانے والا ادارہ ہے، ابتدا میں یہ ادارہ لکڑیوں اور ربڑ کی جوتیوں کا کاروبار کرتا تھا، نوکیا نے اپنا پہلا موبائل فون 1972ء میں بنایا تھا اور اب نوکیا موبائل فون اور کمیونی کیشن کے شعبہ میں عالمی شہرت رکھتا ہے اور عالمی شہرت کے اعتبار سے پانچویں نمبر پر ہے۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]- نوکیا منتجات کی فہرست (List of Nokia products)
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- نوکیا
- 1865ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- الیکٹرونکس کمپنیاں
- صانعین محمولات
- فن لینڈ کی مرافقات
- فن لینڈ کی مرافقات برقیات
- فن لینڈ کی موبائل فون کمپنیاں
- فنلینڈی وسمات
- فِنّی وسمات
- موبائل فون صانعین
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیاں
- 1865ء میں قائم ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنیاں
- نیٹ ورکنگ ہارڈویئر کمپنیاں
- فن لینڈ کی بعید مواصلاتی کمپنیاں
- فن لینڈ کی ویڈیو گیم کمپنیاں