سافٹ ویئر
Appearance
سافٹ وئیر یا سافٹ ویئر (Software) سے مراد کمپیوٹر کا وہ حصہ ہے جس سے یہ ہارڈ وئیر کو مخصوص ہدایات دیتا ہے مثلاً ورڈ پراسیسنگ ایک سافٹ وئیر ہے اس کی مدد سے ہم آسانی سے ٹیکسٹ لکھ سکتے ہیں اور اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔مائیکروسافٹ اور گوگل دو بڑے ادارے ہیں۔
شمارندی مُصنّع لطیف کی مثالیں
[ترمیم]- اطلاقی مَصنُوعِ لطیف (application software) میں شمارندی صارف الآخر اطلاقیات (end-user applications) جیسا کہ لفظ نگارات (word processors) یا منظری لعبہ جات (video games) وغیرہ شامل ہیں۔
- وسط مصنع (middleware) توزیعی نظامات (distributed systems) کی تضبیط اور تنسیق کرتا ہے۔
- برنامہ کاری لسانات (programming languages) شمارندی پروگرام جات کی نحو (syntax) اور معنیات (semantics) وضع کرتے ہیں۔
- نظامی مَصنُوعِ لطیف (system software) میں تشغیلی نظامات (operating systems) شامل ہیں جو شمارندی وسائل کو بروئے کار لاتے ہیں۔
- ازمائش مصنع (testware) ایک ایسا سافٹ ویئر جو مصنوع کثیف یا کسی مصنوع لطیفی بستہ (software package) کو آزمانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
- مصنوع ثابت (firmware) ایک ادنیٰ درجہ (low-level) کا مصنوعِ لطیف جو برقیاً قابلِ برنامہ کاری یاداشتی اختراعات (electronically programmable memory devices) پر ذخیرہ شدہ ہوتا ہے۔ اِس کو یہ نام اِس لیے دیا گیا ہے کیونکہ اِسے مصنوعِ کثیف مانا جاتا ہے اور دوسرے مصنوع لطیفی برنامہ جات کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔
- اختراعی قیادکارات (device drivers) کچھ شمارندی حصّے مثلاً قرص کثیفی قیادات (CD drives)، طابعات، قرص قیادات (disk drives) اور شمارندی مراقبات (computer monitors) وغیرہ کی تضبیط کرتے ہیں۔