ناولٹ
Appearance
ادب |
---|
![]() |
اہم روپ |
اصناف |
میڈیا |
تکنیک |
تاریخ اور فہارس |
بحث |
باب ادب |
ناولٹ مختصر یا چھوٹا ناول، معتدل طوالت پر مبنی ناول۔[1] نثر میں ایسی تحریر جو ناول سے چھوٹی اور افسانے سے بڑی ہوتی ہے۔ اسے چھوٹا ناول یا طویل افسانہ بھی کہا جاتا ہے۔
قابل ذکر مثالیں
[ترمیم]یہ فہرست ان ناولٹوں پر مشتمل ہے جو وسیع پیمانے پر ناولٹ کی بہترین مثال تصور کیے جاتے ہیں۔[2][3][4][5][6]
عنوان | مصنف | اشاعت | حوالہ |
---|---|---|---|
اینیمل فارم | جارج اورویل | 1945 | [2][3][5][6] |
کرسمس کا گیت | چارلس ڈکنز | 1843 | [2][3][5] |
اے کلاک ورک اورنج | انتھونی برجیس | 1962 | [2][4] |
خدا حافط کولمبس | فلپ روتھ | 1959 | [4][6] |
قلب ظلمات | جوزف کونریڈ | 1899 | [3][4][5][6] |
The Metamorphosis | فرانز کافکا | 1915 | [2][3][5][6] |
Of Mice and Men | جان اسٹینبک | 1937 | [2][5] |
سمندر اور بوڑھا | ارنسٹ ہیمنگوے | 1952 | [2][4][5][6] |
The Stranger | البیغ کامو | 1942 | [2][3][4] |
مزید پڑھیے
[ترمیم]- Joe Fassler (24 اپریل 2012)۔ "The Return of the Novella, the Original #Longread"۔ The Atlantic۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-22
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ناولٹ، اردو لغت ( تاریخی ا ُصول پر )"۔ قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن، حکومتِ پاکستان۔ 2007ء۔ 2021-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-22
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "Top 10 Novellas"۔ The Novella Award۔ 2016-06-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-18
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "These Amazing Classic Books Are So Short You Have No Excuse Not To Read Them"۔ ہف پوسٹ۔ 6 دسمبر 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-22
- ^ ا ب پ ت ٹ ث Beth Carswell (2012)۔ "The Best Novellas: Literature's Middle Child"۔ AbeBooks۔ 2017-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-18
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Johann Thorsson (18 جون 2012)۔ "The World's Best Novellas"۔ On Books & Writing۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-18
- ^ ا ب پ ت ٹ ث Gordon Haber (29 جون 2015)۔ "The 20 Best Novellas Ever Published In The History Of Humankind"۔ Thought Catalog۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-18
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ناولٹ کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
![]() |
ویکی ذخائر پر ناولٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |