مندرجات کا رخ کریں

منعکسہ تعلق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ریاضیات میں منعکسہ تعلق طاقم پر ایسا تثنیہ تعلق ہوتا ہے جہاں ہر عنصر اپنے آپ سے تعلق رکھ سکے، یعنی تعلق ~ طاقم S پر جہاں x~x سچ ہو طاقم S میں ہر x کے لیے۔[1][2] مثلاً ~ سے مراد ہو سکتی ہے برابر ہے۔

  1. Levy 1979:74
  2. Relational Mathematics, 2010