مندرجات کا رخ کریں

مملکت سوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت شام
Kingdom of Arab Syria
المملكة العربية السورية
al-Mamlakah al-Sūriyya al-‘Arabīyah
1920–1920
پرچم مملکت سوریہ
مقام مملکت سوریہ
دار الحکومتدمشق
عمومی زبانیںعربی
حکومتآئینی بادشاہت
شاہ 
• 1920
فیصل بن حسین
وزیر اعظم 
• 1920
رضاپاشا الرکابی
• 1920
هاشم الاتاسی
مقننہقومی کانگریس
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
8 مارچ 1920
• معركہ ميسلون
23 جولائی 1920
• 
24 جولائی 1920
کرنسیشامی پاؤنڈ
ماقبل
مابعد
مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ
ریاست حلب
ریاست دمشق
ریاست جبل الدروز
پیرس امن کانفرنس، 1919، بائیں سے دائیں: رستم حیدر، نوري السعيد، امیر فیصل، کیپٹن پیسانی (امیر فیصل کے پیچھے)، تھامس لارنس، فیصل کا حبشی غلام، کیپٹن تاسین کیدری

مملکت سوریہ (Kingdom of Syria) (عربی: المملكة العربية السورية) سب سے پہلے وجود میں آنے والی جدید عرب ریاست تھی، اگرچہ یہ صرف چار ماہ قائم رہ سکی۔