مندرجات کا رخ کریں

مدار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قدرے مختلف کمیت والے دو اجسام کا ایک ہی نقطہ کے گرد مدار میں حرکت

طبیعیات میں مدار (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: orbit)، کشش ثقل کی وجہ سے کسی جسم کا دوسرے جسم کے گرد ایک جھکا ہوا راستہ ہے جس میں وہ اُس جسم کے گرد گھومتا ہے، مثلاً ایک ستارے کے گرد کسی سیارے کا ثقلی مدار۔ اس کا تعین کشش ثقل کی قوت اور شے کی رفتار سے ہوتا ہے۔ جس چیز کا چکر لگایا جاتا ہے اسے بنیادی جسم کہا جاتا ہے اور جس چیز کا چکر لگایا جاتا ہے اسے ثانوی جسم کہا جاتا ہے۔

زمین سورج کے گرد لگ بھگ 365 دنوں میں ایک چکر مکمل کرتی ہے جبکہ زمین کا محور 26000 سالوں میں Apsidal precession کا ایک چکر مکمل کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • علم الخلا علم الہیئت، حیاتیات خلا (حیاتیات الفلک)، کم ثقلی (حالت بے وزنی)، سفر بین السیارہ، صاروخ (پرتابہ)