محمد خامس
Appearance
محمد خامس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: Beşinci Mehmet) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 نومبر 1844ء [1][2][3][4][5] چراغاں محل |
||||||
وفات | 3 جولائی 1918ء (74 سال)[1][2][3][4][5] استنبول |
||||||
رہائش | دولماباغچہ محل | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
زوجہ | کامورس قادین مہرانکیز قادین دل فریب قادین در عدن قادین ناز پرور قادین |
||||||
اولاد | عمر حلمی ، شہزادہ محمد ضیا الدین | ||||||
والد | عبد المجید اول | ||||||
والدہ | گل جمال قادین افندی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 27 اپریل 1909 – 3 جولائی 1918 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم ، مصنف | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
محمد خامس 27 اپریل 1909ء سے 03 جولائ 1918ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 35ویں فرماں روا تھے۔ وہ 2 یا 3 نومبر 1844ء کو توپ کاپی محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 73 برس کی عمر میں 3 یا 4 جولائی 1918ء کو فوت ہوئے۔ وہ سلطان عبدالمجید اول کے بیٹے تھے۔ ان کو والدہ کا نام صوفیہ تھا۔محمد پنجم نے ایک آئینی بادشاہ کے طور پر حکومت کی، حکومتی معاملات میں اس نے بہت کم مداخلت کی، حالانکہ اس کے ذریعہ آئین کا احترام بہت کم تھا۔ حکومتیں اس کے دور حکومت کا پہلا نصف نوجوان ترکوں کے دھڑوں کے درمیان متنازع سیاست سے نشان زد تھا، دوسرے نصف حصے کی سربراہی کمیٹی آف یونین اینڈ پروگریس اور تین پاشا کرتے تھے۔
ازواج
[ترمیم]انھوں نے پانچ شادیاں کیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mehmed-V — بنام: Mehmed V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/150365257 — بنام: Mehmed V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mehmed-mehmed-v-reschad-resad — بنام: Mehmed (Mehmed V. Reschad (Reşad))
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0041735.xml — بنام: Mehmet V
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=39901 — بنام: Mehmed V.
محمد خامس پیدائش: 2 نومبر 1844 وفات: 3 جولائی 1918
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ 27 اپریل 1909 – 3 جولائی 1918 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ 27 اپریل 1909 – 3 جولائی 1918 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1844ء کی پیدائشیں
- 2 نومبر کی پیدائشیں
- 1918ء کی وفیات
- 3 جولائی کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- بیسویں صدی کے عثمانی سلطان
- پہلی جنگ عظیم کی عثمانی شخصیات
- خادم الحرمین الشریفین
- خلافت عثمانیہ
- دولماباغچہ محل
- سلاطین عثمانیہ
- سلطنت عثمانیہ کے ترک
- عثمانیہ خاندان
- مسلم سیاسی شخصیات
- ایوب قبرستان میں تدفین