مآرب
Appearance
یمن کا ایک ضلع جو دارالحکوت صنعاء کے شمال مشرق میں واقع ہے اور جس میں تاریخی شہر بنام مأرب واقع ہےـ اس ضلع کے باشندے زیادہ تر مزارعین ہیں ـ مأرب کی پیداوار میں پھل، دالیں اور سبزیاں شامل ہیں ـ اس کے علاوہ یہاں معادنیات بھی حاصل ہیں، خصوصاً نمک، جپسم اور سنگ مرمر ـ سنہ 1986ء میں یہاں سے تیل بھی حاصل ہونے لگاـ
حوالے
[ترمیم]- أندريه كاراطائف. Ancient Yemen. Oxford: Oxford University Press, 1995. ISBN 0-19-922237-1[1].
- أندريه كاراطائف. Pre-Islamic Yemen. Wiesbaden: Harrassowitz Verlag, 1996. ISBN 3-447-03679-6.