مندرجات کا رخ کریں

قشریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

قشریات

 

اسمیاتی درجہ ذیلی ہم نسل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  جانور
شعبة  مفصلی پایہ
سائنسی نام
Crustacea[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Morten Thrane Brünnich   ، 1772  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قشریات یا خولدار (علمی نام: Crustacea) مفصلی پایہ جانوروں میں سے ایک گروہ ہے جس کے جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور عموماً پانی میں یا بانی کے قریب رہتے ہيں۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں 25 ہزار قسمیں ہیں۔ اس جانداروں میں سے کیکڑا، کَر کند، کریل اور جَمبری سب سے مشہور ہیں۔

توصیف

[ترمیم]

ہر خول دار کے پاس مرکب ہونے والے آنکھیں، جبڑے کا ایک جوڑا اور ینٹینا کے دو جوڑے (جس پر کیمیايي مواد تحلیل کرنے والے رسیپٹرز ہیں) ہيں۔ اس کا جسم سر، سینہ اور پیٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ خولداروں کے جسموں پر کئی بار تبدیل ہونے والے خول ہوتے ہيں جو نامیاتی اورمعدنی مواد پر مشتمل ميں۔

خولداروں کی تقسیم

[ترمیم]
  • Branchiopoda -
  • Remipedia -
  • Maxillopoda
  • Ostracoda -
  • Malacostraca -

حوالہ جات

[ترمیم]
  • Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973
  1. عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2004 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
  2. ^ ا ب عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2004 — ITIS TSN: https://www.itis.gov/servlet/SingleRpt/SingleRpt?search_topic=TSN&search_value=83677 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Crustacea دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء