مندرجات کا رخ کریں

فاصلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

فاصلہ (فارسی)یا مسافت(عربی) اس چیز کی عددی پیمائش ہے کہ کوئی جسم کتنی دور ہے۔ طبیعیات اور روزمرہ کے استعمال میں فاصلہ طبیعی لمبائی یا دو مقامات (الف) اور (ب) کے درمیان فاصلہ کی وضاحت کرتا ہے۔ جیسے دو ملکوں کے درمیان فاصلہ۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]