مندرجات کا رخ کریں

طہ حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طہ حسین
Taha Hussein
(طه حُسين)
(عربی میں: طه حسين ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طہ حسین

معلومات شخصیت
پیدائش نومبر 15, 1889
محافظہ ہمنيا, خديويت مصر
وفات 28 اکتوبر 1973(1973-10-28) (عمر  83 سال)
قاہرہ, مصر
قومیت مصری
عارضہ اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مونپلیہ
جامعہ قاہرہ
جامعہ الازہر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  مورخ ،  مترجم ،  مصنف [3][4]،  ادبی نقاد [3]،  استاد جامعہ [3]،  سیاست دان ،  ناول نگار ،  ادبی مؤرخ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  فرانسیسی ،  لاطینی زبان ،  انگریزی ،  کوریائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ ادبیات [6]،  عربیات [6]،  سامی زبانیں [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اسلام سے پہلے کی شاعری (کتاب)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1973)
 نشان جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طہ حسین (عربی: طه حسين) بیسویں صدی کے موثر مصری ادبا اور دانشوروں میں سے ایک تھے۔ ان کی حیثیت عرب دنیا میں نشاۃ ثانیہ اور جدیدیت کے رہنماؤں کی ہے۔ طہ حسین کی عرفیت "عربی ادب کا ڈین" ہے۔[8] ڈاکٹر طہ حسین تین برس کی عمر میں نابینا ہو گئے تھے ۔[9] تاہم اپنی مسلسل محنت اور لگن سے وہ علم کے مدارج طے کرتے چلے گئے اور عربی زبان و ادب میں بین الاقوامی سطح پر ایک معتبر حوالہ مانے جاتے ہیں۔

تعلیم

[ترمیم]

ڈاکٹر طہ حسین کو جب مصری یونیورسٹی نے تکمیل فن کے لیے فرانس بھیجا تو انھوں نے 1917 میں فرنچ زبان میں رسالہ ابن خلدون لکھا اور اس کے ذریعہ سے سربون یونیورسٹی سے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی اور پھر کالج دی فرانس نے بھی ان کو اس رسالہ پر سنتورا مشہور انعام عطا کیا۔

اس کے بعد خود ڈاکٹر طہ حسین کی کاوش سے 1925 میں محمد عبد اللہ عنان نے عربی میں اس کا ترجمہ کیا اور اسی عربی ترجمہ کا اردو ترجمہ مولانا عبد السلام ندوی نے سلیمان ندوی کے ایما پر کیا۔

تصانیف

[ترمیم]
  • على هامش السيرة.
  • الشيخان.
  • الفتنة الكبرى عثمان.
  • الفتنة الكبرى علي وبنوه.
  • مستقبل الثقافة في مصر.
  • مرآة الإسلام.
  • فلسفة ابن خلدون الإجتماعية.
  • نظام الإثينيين.
  • من آثار مصطفى عبد الرزاق.
  • حديث المساء.
  • غرابيل.
  • في الشعر الجاهلي.
  • في الأدب الجاهلي.
  • الحياة الأدبية في جزيرة العرب.
  • فصول في الأدب والنقد.
  • حديث الأربعاء.
  • حافظ وشوقي
  • صوت أبي العلاء
  • مع أبي العلاء في سجنه
  • تجديد ذكرى أبي العلاء
  • مع المتنبي
  • من حديث الشعر والنثر
  • من أدبنا المعاصر
  • ألوان
  • خصام ونقد
  • من لغو الصيف
  • من الشاطيء الآخر (كتابات طه حسين بالفرنسية)
  • أدبنا الحديث ما له وما عليه
  • صحف مختارة من الشعر التمثيلي عند اليونان
  • الحياة والحركة الفكرية في بريطانيا
  • قادة الفكر
  • المعذبون في الأرض.
  • الأيام.
  • أحلام شهرزاد.
  • أديب.
  • رحلة الربيع.
  • أيام العمر (رسائل خاصة بين طه حسين وتوفيق الحكيم).
  • دعا الكروان.
  • شجرة البؤس.
  • الحب الضائع.
  • الوعد الحق.
  • في الصيف.
  • بين بين.
  • أحاديث.
  • جنة الحيوان.
  • ما وراء النهر.
  • مدرسة الأزواج
  • مرآة الضمير الحديث
  • جنة الشوك
  • لحظات
  • نقد وإصلاح
  • من بعيد
  • من أدب التمثيل الغربي
  • صوت باريس (قصص مترجمة)
  • من هناك (قصص مترجمة)
  • أوديب وثيسيوس: من أبطال الأساطير اليونانية.
  • في مرآة الصحفي
  • مذكرات طه حسي

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.lematindz.net/news/20829-taha-hussein-et-le-coran.html
  2. https://www.lesclesdumoyenorient.com/Taha-Hussein-1889-1973.html
  3. مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
  4. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/152625 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20010092675 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2023
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20010092675 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2024
  7. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4387
  8. Ghanayim, M. (1994)۔ "Mahmud Amin al-Alim: Between Politics and Literary Criticism"۔ Poetics Today۔ Poetics Today, Vol. 15, No. 2۔ 15 (2): 321–338۔ ISSN 0333-5372۔ JSTOR 1773168۔ doi:10.2307/1773168 
  9. Dr. Taha Hussein Dead at 85; Egyptian Writer and Educator - The New York Times