شورسین (ریاست)
Appearance
مملکت شورسین Kingdom of Surasena | |
---|---|
700 ق م–300 ق م | |
دار الحکومت | متھرا |
عمومی زبانیں | سنسکرت |
مذہب | ہندو مت بدھ مت جین مت |
حکومت | بادشاہت |
Maharaja | |
تاریخی دور | برنجی دور، آہنی دور |
• | 700 ق م |
• | 300 ق م |
موجودہ حصہ | بھارت |
شورسین یا سورسین (سنسکرت: शूरसेन، Śūrasena، ہندی: सुरसेन، انگریزی: Surasena) ہندوستان کی ایک قدیم ریاست تھی جو موجودہ دور کے خطۂ برج، اتر پردیش کے علاقے میں واقع تھی جس کا دار الحکومت شہر متھرا تھا۔ اس کا بانی شورسین تھا جو مہابھارت کے مطابق واسو دیو (کرشن کا باپ) اور کنتی (پانڈووں کی ماں) کا باپ تھا۔