مندرجات کا رخ کریں

سورگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سَوَرْگ (سنسکرت: स्वर्ग‎) دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالم بالا، آسمان؛ جنت، بہشت۔یعنی عقبٰی، دوسرا جہاں نیز عالمِ ارواح۔[1] ہندو تکوینیات کے مطابق سات علوی باطنی دنیاؤں میں سے ایک دنیا ہے۔ ہندو فلسفہ کونیات کے مطابق سات علوی باطنی دنیائیں بھو لوک، بھوار لوک، سورگ لوک (اِندر لوک)، مہار لوک، جن لوک، تپر لوک اور ستیہ لوک پر مشتمل ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. فرہنگِ آصفیہ
  2. بی۔ کے۔ چترویدی (2004)۔ شیوا پرانا۔ ڈائمنڈ پوکٹ بُکس۔ صفحہ: 124۔ ISBN 8171827217