مندرجات کا رخ کریں

زیتون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

زیتون
Olea europaea


اسمیاتی درجہ نوع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: Angiosperms
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Asterids
طبقہ: لامیہ
خاندان: Oleaceae
جنس: زیتون
نوع: زیتون ہندی
سائنسی نام
Olea europaea[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فائل:Olea europaea – Köhler–s Medizinal-Pflanzen-229.jpg
انیسویں صدی میں بنائی گئی زیتون کے پودے کی تصویر

زیتون، ایک چھوٹے درخت کے خاندان سے تعلق رکھنے والا نوع ہے، جو بحیرہ روم کے مضافاتی علاقوں میں آبائی طور پر پایا جاتا ہے۔ ان علاقوں میں یورپ کے جنوب مشرقی، مغربی افریقا اور شمالی افریقہ کے ساحلی علاقے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہ نوع شمالی ایران اور بحیرہ قزوین کے جنوبی علاقوں میں بھی پایا گیا ہے۔
زیتون کی کاشت کے حوالے سے اٹلی سب سے بڑا ملک مانا جاتا ہے، جبکہ پاکستان کے پاس زیتون کی کاشت کے لیے اٹلی سے دگنا رقبہ موجود ہے

زیتون کا پھل، بحیرہ روم کے خطے میں اہم زرعی جنس کے طور پر شمار کیا جاتا ہے اور اس سے زیتون کا تیل کشید کیا جاتا ہے۔ زیتون کا پھل اور درخت کا عمومی نام ہی اس کے عالم نباتات میں خاندان کا نام بھی ہے۔ عالم نباتات کے اس خاندان میں زیتون کے علاوہ گل یاس، یاسمین، گُل آرائش اور برگ راکھ شامل ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 8 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358029
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Olea europaea دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2024ء