ریاست اجے گڑھ
Appearance
Ajaigarh State ریاست اجے گڑھ अजैगढ रियासत | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1765–1949 | |||||||
Flag | |||||||
ریاست اجے گڑھ امپیریل گزٹ آف انڈیا میں | |||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1765 | ||||||
• | 1949 | ||||||
|
ریاست اجے گڑھ (Ajaigarh State) برطانوی راج کے دوارن ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی۔ اس کا قیام 1785ء میں عمل میں آیا اور اس کا دار الحکومت موجودہ مدھیہ پردیش کا قصبہ اجے گڑھ تھا۔ 1 جنوری 1950ء کو ریاست ڈومنین بھارت میں شامل ہو گئی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ajaigarh Princely State (11 gun salute)"۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-03
زمرہ جات:
- سانچہ جات برائے بھارتی سیاست و حکومت
- بھارت ذیلی تقسیم سانچے
- پاکستان کی انتظامی تقسیم کے سانچے
- ہندوستان کی نوابی ریاستوں کے سانچے
- 1765ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1809ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1947ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- بندیل کھنڈ کی نوابی ریاستیں
- بھارت میں 1950ء کی تحلیلات
- تاریخ ہند کے نامکمل مضامین
- راجپوت
- ضلع پنا
- ہندوستان میں 1809ء کی تاسیسات
- بھارت میں 1947ء کی تحلیلات
- 1949ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1950ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- توپوں کی سلامی والی نوابی ریاستیں