راجیو گاندھی
راجیو گاندھی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: राजीव गाँधी)[1]،(ہندی میں: राजीव रत्ना गाँधी)[1] | |||||||
مناصب | |||||||
رکن لوک سبھا [2] | |||||||
برسر عہدہ 17 اگست 1981 – 21 مئی 1991 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم بھارت [3][4] | |||||||
برسر عہدہ 31 اکتوبر 1984 – 2 دسمبر 1989 |
|||||||
| |||||||
وزیر خارجہ بھارت | |||||||
برسر عہدہ 31 اکتوبر 1984 – 24 ستمبر 1985 |
|||||||
| |||||||
صدر انڈین نیشنل کانگریس [2] | |||||||
برسر عہدہ 1985 – 1991 |
|||||||
| |||||||
وزیر خارجہ بھارت [2] | |||||||
برسر عہدہ 25 جولائی 1987 – 25 جون 1988 |
|||||||
| |||||||
رکن نویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|||||||
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء | ||||||
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا | ||||||
قائد حزب اختلاف [2] | |||||||
برسر عہدہ 18 دسمبر 1989 – 23 دسمبر 1990 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 اگست 1944ء [5][6][7][8][9][10][1] ممبئی [2] |
||||||
وفات | 21 مئی 1991ء (47 سال)[5][6][7][8][9][10][2] سریپیرومبودور [2][11] |
||||||
وجہ وفات | دھماکا [12] | ||||||
مدفن | راج گھاٹ | ||||||
قاتل | دھانو [2] | ||||||
طرز وفات | قتل [2] | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–)[11][2] برطانوی ہند (–14 اگست 1947)[2] ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
||||||
مذہب | ہندومت [2] | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس [2] | ||||||
زوجہ | سونیا گاندھی (1969–1991)[2] | ||||||
اولاد | راہُل گاندھی [13]، پرینکا گاندھی [13] | ||||||
والد | فیروز گاندھی [2] | ||||||
والدہ | اندرا گاندھی [2] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | نہرو گاندھی خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج [2] امپیریل کالج لندن [2] جامعہ کیمبرج [2] |
||||||
پیشہ | سیاست دان [11][2] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [14][2] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
راجیو گاندھی بھارت کے پانچویں وزیر اعظم تھے۔ وہ جواہر لعل نہرو کے نواسے اور اندرا گاندھی کے بیٹے تھے۔ راجیو گاندھی 20 اگست، 1944ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
[ترمیم]1960ء میں انھوں نے دون اسکول دہرادون سے سینیر کیمبرج پاس کیا اور 1960ء میں اعلیٰ تعلیم کے لیے برطانیہ کا سفر کیا۔ 1963ء میں انھوں نے میکنیکل انجینیئرینگ کے لیے ٹرینیٹی کالج کیمبرج میں داخل ہوئے۔ یہاں سونیا میانو ایک اطالوی سے ملاقات ہوئی جو کیمبرج کے تدریس زبان کے اسکول میں زیر تعلیم تھیں اور 1965ء میں سونیا میانو سے شادی کی۔
عملی زندگی
[ترمیم]1968ء انڈین ایر لائنس میں بحیثیت پائلٹ شامل ہوئے۔۔ 11 مئی 1981ء سیاست میں شامل ہوئے۔ کانگریس کی ابتدائی رکنیت حاصل کی ۔۔ 15 جون 1981ء امیٹھی پارلیمانی حلقہ سے ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ 2 فروری 1983ء کانگریس کے جنرل سکریڑی مقرر ہوئے۔ 31 اکتوبر 1984ء اپنی والدہ اندرا گاندھی (جو اس وقت ہندوستان کی وزیر اعظم تھیں ) کے قتل کے بعد ہندوستان کے وزیر اعظم بنے۔۔ نومبر 1984ء راجیو گاندھی کی قیادت میں کانگریس واضح اکثریت سے اقتدار میں واپس آئی۔ 31 دسمبر 1984ء دوسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔ 24 جولائی 1985ء آسام کے مسئلے کے حل کے لیے مصالحتی میمورنڈم پر دستخط کیے۔ 15 دسمبر 1985ء بییونڈ وار (Beyond war ) فاؤنڈیشن سے، بییونڈ وار (Beyond war ) ایوارڈ قبول کیا۔ 4 اگست 1986ء کامن ویلتھ، اجلاس لندن میں حصہ لیا۔ 8 اگست 1986ء میکسیکو میں ( Peace and disarmament ) امن اور ترک اسلحہ پر 6 ملکوں کی میٹنگ میں حصہ لیا۔1 ستمبر 1986ء ہرارے میں آٹھویں ناوابستہ اجلاس میں شریک ہوئے۔10 ستمبر 1986ء نکاراگوا کے اعلیٰ ترین اعزازAugusto Caesar Sandini order سے سرفراز کیے گئے۔ 29 جولائی 1987ء سری لنکا کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کیے۔ نومبر 1989ء پارلیمنٹ میں حزب مخالف کے لیڈر چنے گئے۔ 21 مئی 1991ء سری پیرومبدور( تامل ناڈو) میں کانگریس پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران میں بم دھماکے میں ہلاک ہوئے۔24 مئی 1991ء آخری سفر۔17 جون 1991ء انتقال کے بعد ہندوستان کے سب سے بڑے اعزاز“بھارت رتن“سے نوازے گئے۔ 6 جولائی 1991ء محترمہ سونیا گاندھی نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولائی 2018
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولائی 2018
- ↑ https://www.indiainfoline.com/prime-ministers-of-india/rajiv-gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018
- ↑ Rajhiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولائی 2018
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119180405 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12046294f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rajiv-Gandhi — بنام: Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fb6tqx — بنام: Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7147495 — بنام: Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1824486 — بنام: Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — جلد: 25 — صفحہ: 205 — ربط: گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی
- ↑ Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولائی 2018
- ↑ Rajiv Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12046294f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر راجیو گاندھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1944ء کی پیدائشیں
- 20 اگست کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1991ء کی وفیات
- 21 مئی کی وفیات
- بھارت رتن وصول کنندگان
- راجیو گاندھی
- 1984ء کے سکھ مخالف فسادات
- 1991ء میں دہشت گردی کے واقعات
- آٹھویں لوک سبھا کے ارکان
- انڈین نیشنل کانگریس کے صدور
- ایشیا میں 1991ء میں قتل
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بھارت کے وزرائے خارجہ
- بھارت کے وزرائے خزانہ
- بھارت میں دہشت گردی سے اموات
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارتی وزرائے اعظم
- بھارتی ہندو
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- دون اسکول کے فارغین
- راجیو گاندھی انتظامیہ
- رہنماہان حزب اختلاف (بھارت)
- ساتویں لوک سبھا کے ارکان
- سلطان پور، اتر پردیش کی شخصیات
- غیر فعال منصوبہ صفحات
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- مقتول بھارتی سیاست دان
- ممبئی کی شخصیات
- ممبئی کے سیاست دان
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- نہرو خاندان
- نہرو گاندھی خاندان
- وفیات بوجہ خودکش بمبار
- ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا
- بھارت کے وزرائے دفاع
- مقتول سربراہان حکومت
- بھارتی کابینہ کے ارکان