مندرجات کا رخ کریں

حیدر العبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیدر العبادی
(عربی میں: حيدر جواد العبادي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

48ویں وزیر اعظم عراق
مدت منصب
8 ستمبر 2014ء – 25 اکتوبر 2018ء
صدر فواد معصوم
برہم صالح
نوری المالکی
عادل عبد المہدی
قائد حزب الدعوۃ الاسلامی
آغاز منصب
8 ستمبر 2014ء
نوری المالکی
 
نائب قائد حزب الدعوۃ الاسلامیۃ
مدت منصب
15 جنوری 2007ء – 8 ستمبر 2014ء
نوری المالکی
بہاء الاعراجی
وزیر مواصلات
مدت منصب
1 ستمبر 2003ء – 1 جون 2004ء
محمد سعید الصحاف
محمد علی حکیم
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اپریل 1952ء (72 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب شیعہ اسلام
جماعت حزب الدعوۃ الاسلامیۃ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مانچسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  برقی مہندس ،  انجینئر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100   (2018)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حیدر جواد العبادی (پیدائش: 25 اپریل) ایک عراقی سیاست دان جو 2014ء سے 2018ء تک عراق کے وزیر اعظم رہے۔ اس سے قبل وہ صدام حسین کے بعد وجود میں آنے والی پہلی حکومت میں 2003ء سے 2004ء تک وزیر مواصلات بھی رہے۔ حزب الدعوۃ الاسلامیۃ کے نمایاں اراکین میں ان کا شمار ہوتا ہے، داعش کے مقابلہ میں ناکامی کی وجہ سے نوری المالکی کو ہٹا کر صدر فواد معصوم نے 11 اگست 2014ء کو انھیں عراق کی وزارت عظمی سپرد کی،[5] جسے 8 ستمبر 2014ء کو عراقی پارلیمان نے منظوری دے دی۔[6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://pantheon.world/profile/person/Haider_al-Abadi
  2. قومی کتب خانہ اسرائیل جے9یوآئی ڈی: https://www.nli.org.il/en/authorities/987012331202005171 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2023
  3. https://time.com/collection/most-influential-people-2018/5238111/haider-al-abadi/
  4. Luke Harding (11 اگست 2014)۔ "Haider al-Abadi: from exile in Britain to Iraq's next prime minister"۔ دی گارجین۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2015 
  5. Mike Pearson، Holly Yan، Anna Coren۔ "Iraq's Nuri al-Maliki digs in as President nominates new Prime Minister"۔ CNN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 ستمبر 2014 
  6. "Iraqi Parliament approves the new government of Abadi and the =8 ستمبر 2014"