مندرجات کا رخ کریں

جوہری عدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی جوہر کے مرکزہ (Nucleus) میں موجود پروٹونز یا اولیہ (جوہر) کی تعداد کو کیمیاء اور طبیعیات میں جوہری عدد کہتے ہیں، اسے Z کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔