مندرجات کا رخ کریں

جوتا سازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوتا سازی

"جوتا سازی" انگریزی: ( Shoemaking یا Shoe making ) ایک حرفہ اور صنعت ہے جو انسانوں کے پاؤں کے لیے جوتا بنانے کے لیے ہے۔ جوتا بنانے والے کو موچی بھی کہا جاتا ہے۔ پہلے موچی اپنے ہاتھ سے جوتا بناتے تھے۔ اب یہ کام کارخانوں میں ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالے

[ترمیم]