مندرجات کا رخ کریں

جمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک عمارت میں کھڑکی، جمالیاتی حسن کی مثال

جمال کسی بھی شخص، جانور، مقام، شے یا خیال کی وہ خصوصیت ہے جو مشاہدہ کرنے والے کو خوشی اور سکون پہنچائے اور اہمیت (ذاتی و معاشرتی) بڑھائے اور طمانیت کا احساس دلائے۔[حوالہ درکار]
جمال کو سماجیات، معاشرت، سماجی نفسیات اور تہذیب کے مضامین کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔