تیانجین
Appearance
تیانجین چین کے شمالی ساحل پر واقع دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین کی ان چار بلدیات میں سے ایک ہے،جن کو حکومت چین نے صوبائی انتظامیہ کا درجہ دیا ہوا ہے۔ یہ دریائے ہائے ہی کے کنارے بحرالکاحل سے تھوڑے فاصلے پر واقع ہے۔
ویکی ذخائر پر تیانجین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |