مندرجات کا رخ کریں

وادی کلانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی کلانگ

وادی کلانگ (انگریزی: Klang Valley) ((مالے: Lembah Klang)‏) ملائیشیا میں ایک خطہ ہے جس میں کوالا لمپور واقع ہے۔ اس کے علاوہ اس میں ریاست سلنگور کے کئی ملحقہ شہر اور قصبے بھی شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]