بارہ اضلاع
Appearance
یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 12 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم بارہ اضلاع (regular dodecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 150 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 1800 ہوتا ہے۔
تعمیر
[ترمیم]منظم بارہ اضلاع بنانے کا طریقہ
استعمال
[ترمیم]- آسٹریلیا کا 50 سینٹ کا سکہ [1][2][3]
- فجی کا 50 سینٹ کا سکہ [4]
- ٹونگا کا 50 سینٹ کا سکہ [5]
- جزائر سلیمان کا 50 سینٹ کا سکہ [6]
- کرویئشا کا 25 کونا کا سکہ [7]
- رومانیہ کا 5000 لیو کا سکہ [8]
- کینیڈا کا 1982ء سے 1996ء تک ایک سینٹ کا سکہ [9][10]
- زمبیا کا 50 ناگوئی کا سکہ [11]
- میکسیکو کا 20 سینٹ کا سکہ [12]
رقبہ
[ترمیم]منظم بارہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی a ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔
اور اگر R محدد دائرہ (circumscribed) کا رداس (radius) ہو تو [13]
بیرونی روابط
[ترمیم]- Kürschak's Tile and Theorem
- Definition and properties of a dodecagon With interactive animation
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Worldcoingallery.com
- ↑ Worldcoingallery.com
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2012-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-02
- ↑ worldcoingallery.com/countries/Fiji_all.html
- ↑ Circulation Coin Sets of the World
- ↑ Worldcoingallery.com
- ↑ Worldcoingallery.com
- ↑ Worldcoingallery.com
- ↑ Worldcoingallery.com
- ↑ Worldcoingallery.com
- ↑ Worldcoingallery.com
- ↑ Worldcoingallery.com
- ↑ See also Kürschák's geometric proof on the Wolfram Demonstration Project
ویکی ذخائر پر بارہ اضلاع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |