اوفیزی
Appearance
انگریزی: Uffizi
فلارنس، اطالیہ میں ایک محل جو اب عجائب گھر اور اطالیہ کا قومی کتب خانہ ہے۔
سولہویں صدی عیسوی 1561 میں جارج وساری نے کاسیمو اول ڈی میڈیچی کے لیے اس کی تعمیر شروع کی ، جو 1581ء میں مکمل ہوئی۔
اوفیزی عجائب گھر میں دنیا کے عظیم ترین مصوروں اور فنکاروں کے شاہکار ہیں۔
ویکی ذخائر پر اوفیزی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |