ازروئے قانون
Appearance
ازروئے قانون (انگریزی: de jure، تلفظ؛ /deɪ-/؛[1][2] کلاسیکی لاطینی: [dɛ ˈju:rɛ])ایک لاطینی اصطلاح ہے جس کے معنی "قانون میں " کے ہیں۔ اس کا استعمال عام طور ایسے مقام پر کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی حیثیت ازروئے قانون (de jure) الگ ہو اور درحقیقت اس کا استعمال الگ ہو۔
مثلا تیمپلوس ازروئے قانون قبرص کا ایک شہر ہے، لیکن درحقیقت وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔
ٓ== مزید دیکھیے ==
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "De jure – Define De Jure at Dictionary.com"۔ Dictionary.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2014
- ↑ "de jure – Definition and pronunciation – Oxford Advanced Learner's Dictionary at OxfordLearnersDictionaries.com"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2014