مندرجات کا رخ کریں

ازروئے قانون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ازروئے قانون (انگریزی: de jure، تلفظ؛ /d-/؛[1][2] کلاسیکی لاطینی: [dɛ ˈju:rɛ])ایک لاطینی اصطلاح ہے جس کے معنی "قانون میں " کے ہیں۔ اس کا استعمال عام طور ایسے مقام پر کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی حیثیت ازروئے قانون (de jure) الگ ہو اور درحقیقت اس کا استعمال الگ ہو۔

مثلا تیمپلوس ازروئے قانون قبرص کا ایک شہر ہے، لیکن درحقیقت وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔

ٓ== مزید دیکھیے ==

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "De jure – Define De Jure at Dictionary.com"۔ Dictionary.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-21
  2. "de jure – Definition and pronunciation – Oxford Advanced Learner's Dictionary at OxfordLearnersDictionaries.com"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-21