اختتام
Appearance
جب کوئی چیز آگے نہ بڑھے یا اس میں کسی طرح کا اضافہ نہ کیا جا سکے تو یہ اس کا اختتام ہوتا ہے۔ انگریزی میں اسے Completeness یا Complete یا Completion کہا جاتا ہے۔ اختتام کا مطلب بہت سے شعبوں میں مختلف لیا جاتا ہے۔ منطق میں اس کا الگ مطلب ہے، ریاضی میں خاص حالات میں اختتام کے خاص معنی لیے جاتے ہیں۔ وقت کے لحاظ سے وقت کا یا دور کا اختتام الگ معنی رکھتا ہے۔