29 ستمبر
Appearance
27 ستمبر | 28 ستمبر | 29 ستمبر | 30 ستمبر | 1 اکتوبر |
واقعات
[ترمیم]- 2007ء - سابق صدر ریٹائرڈ پرویز مشرف اور دوسرے صدارتی امیداروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس موقع پر وکلا اور حکومتی وزیروں میں ہاتھا پائی ہوئي، دوسری طرف چھ امیدواروں کے کاغذات نامزگی منظور کر لیے گئے جن میں صدر مشرف بھی شامل تھے۔ جو وردی میں یہ الکشن لڑ رہے تھے ۔
- 1066ء - فاتح ولیم نے برطانیہ پر قبضہ کر لیا۔[1]
- 1941ء - یوکرین میں یہودیوں کا قتل عام چونتیس ہزار یہودی ہلاک۔[1]
- 1950ء - وزیر اعظم لیاقت علی خان نے بنیادی حقوق کمیٹی کی رپورٹ دستور ساز اسمبلی میں پیش کردی۔[1]
- 1950ء - بیل لیبارٹریز نے ٹیلی فون آنسرنگ مشین ایجاد کی۔[1]
- 1968ء - وزیر دفاع پاکستان نے ایک سو چھپن میل طویل گلگت اسکردو روڈ کا افتتاح کیا۔[1]
- 1980ء - صدر پاکستان ضیاء الحق نے ایران عراق کے جنگ رکوانے کے لیے ایران عراق دورہ شروع کر دیا۔[1]
ولادت
[ترمیم]- 106 ق م – پومپی، رومی جنرل اور سیاست دان (و۔ 48 ق م)
- 1511ء – مائیکل سروٹس، ہسپانوی طبیب اور ماہر الہیات (و۔ 1553ء)
- 1547ء – میگوئیل د سروانتس، ہسپانوی ناول نگار و شاعر (و۔ 1616ء)
- 1901ء – انریکو فرمی، اطلوی امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1954ء)
- 1912ء – مائیکل انجیلو انتونیونی، اطالوی ہدایت کار (و۔ 2007ء)
- 1920ء – پیٹر ڈی میشل، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1992ء)
- 1931ء – جیمز واٹسن کرونن، امریکی طبیب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2016ء)
- 1942ء – میڈلین خان، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (و۔ 1999ء)
- 1943ء – لیخ والینسا، پولش سیاست دان، بائیسویں صدر پولینڈ، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – مشیل باشیلے، چلی طبیب اور سیاست دان، چونتیسوین صدر چلی
- 1936ء – سلویو برلسکونی ، اطالوی وزیر اعظم ، میڈیا ٹائیکون اور سیاست دان
وفات
[ترمیم]- 1913ء – روڈلف ڈیزل، جرمن انجینئر اور موجد ڈیزل انجن (پ۔ 1858ء)
- 1925ء – لیون بارگیو، فرانسیسی پولیس افسر اور سیاست دان، چونسٹھواں وزیر اعظم فرانس، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1851)
- 1927ء – ویلم ائینتھون، ڈچ فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1860)
- 2010ء – ٹونی کرٹس، امریکی اداکار (پ۔ 1925ء)
- 2012ء – ہذلول بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی بادشاہ (پ۔ 1942ء)
- 2015ء – نواف بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی بادشاہ (پ۔ 1932ء)
- 2020ء – صباح الاحمد الجابر الصباح، امیر کویت (پ۔ 1929ء)
- 2020ء – مرزا شاہی، پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مشہور اداکار (پ۔ 1950ء)
- 1971ء – نسیم بیگم، پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور گلوکارہ
- 2023ء – سعد الدین ابراہیم ، مصری ماہر عمرانیات اور مصنف
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- یوم موجدین، ارجنٹائن
- یوم فتح، پیراگوئے
- عالمی یوم قلب