پاڑہ
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اردو کے بجائے دیگر مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہیں، ان زبانوں سے اردو میں ترجمہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کریں۔ |
پاڑہ یا گیتو (متوازی انگریزی: ghetto : بنگالی: পাড়া اطالوی تلفظ: [ɡetˈto] ) بنگلہ زبان کا لفظ ہے جس کا عام اردو ترجمہ محلہ یا پڑوس کیا جاتا ہے ،تاہم اردو اور انگریزی میں ان الفاظ کا استعمال عام طور پر شہر کے ان علاقوں کے لیے مشہور ہے جہاں معاشرے کا نچلہ طبقہ یا اقلیتی جماعت کے ارکان عام طور پر ، سماجی ، قانونی یا اقتصادی دباؤ کے تحت سکونت پزیر ہوتے ہیں ۔ [1] انگریزی کی یہ اصطلاح پہلے پہل وینس میں شہر کے اس حصے کے لیے استعمال کی گئی ہوگی جہاں یہود کو پابند ، علاحدہ اور منفصل کیا گیا تھا ۔ تاہم ، یہ یقینا ممکن ہے کہ ابتدائی معاشروں نے اسی ساخت سے مطابقت رکھتے اپنے انواع کے علاقے اور ان کے الفاظ قائم کیے ہوں ، "گھیٹو" سے مشابہ الفاظ عبرانی ، انگریزی, اطالوی, جرمن, قدیم فرانسیسی, اور لاطینی زبانوں میں ظاہرہوتے رہے ہیں , . لفظ "گھیٹو " کو انگریزی زبان میں خود ایک اسم صفت کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔ گھیٹو کے علاقوں کو کئی شہروں میں انگریزی:"ہڈ", یا اردو:"پاڑہ" کا لقب دیا جاتا رہا ہے جو دونوں زبانوں میں محلہ کے عامی الفاظ ہیں .[2] پاڑوں کے مختلف انواع دنیا بھر اپنے الگ نام ، درجہ بندی اور لوگوں کی گروہ بندی کے ساتھ ظاہر ہوتی ہیں-
اشتقاقیات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Definition of GHETTO"۔ www.merriam-webster.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-05
- ↑
{{حوالہ خبر}}
: استشهاد فارغ! (معاونت)