مندرجات کا رخ کریں

نصیبو لعل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نصیبو لعل
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1970ء (عمر 53–54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھکر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نصیبو لعل (انگریزی: Naseebo Lal؛ پیدائش: 1970ء)[1] ایک پاکستانی گلوکارہ ہے جو مارواڑی، پنجابی[2] اور اردو میں گاتی ہیں۔ انھوں نے کوک اسٹوڈیو کے نویں سیزن میں بطور نمایاں فنکار کے طور پر کام کیا۔ آپ کی پیدائش پاکستانی پنجاب میں ایک خانہ بدوش گھرانے میں ہوئی تھی، جو اصل میں راجپوتانہ[3] ، ہندوستان سے تھا۔ انھوں نے ابتدائی عمر میں ہی گلوکاری کا آغاز کیا اور مشہور ہوگئیں۔ ان کے کریڈٹ میں ان کے بہت سے گانے ہند و پاک دونوں ملکوں میں یکساں مقبول ہیں۔ کچھ لوگوں نے ان کی طاقتور اور مضبوط آواز کو مادام نور جہاں سے بھی منسوب کیا۔[4] آپ کو بین الاقوامی میوزک شوز میں بھی مدوع کیا جاتا ہے۔[5][6][7]

حوالہ جات

[ترمیم]