میدرد
مادرید (ہسپانوی: [maˈðɾið] ( سنیے)) ہسپانیہ کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اردو کی تاریخ کی کتابوں میں اس کا ذکر "مجریط" کے نام سے ملتا ہے جو دراصل اس شہر کا عربی نام ہے اور اندلس کے زمانے سے یہ نام آرہا ہے۔ یہ یورپی اتحاد کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔
ہسپانیہ کے وسط میں واقع یہ شہر دار الحکومت اور شاہ ہسپانیہ کی رہائش گاہ ہونے کے علاوہ ہسپانیہ کی سیاست کا مرکز بھی ہے۔ شہر کی آبادی دسمبر 2005ء کے مطابق تقریباً 32 لاکھ ہے۔ شہر 698 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور کل شہری علاقے کی آبادی 58 لاکھ سے زائد ہے۔
تاریخ
[ترمیم]مسلمانوں کی آمد سے قبل میدرد کی حیثیت ایک چھوٹے سے قصبے کی تھی۔ 9 ویں صدی میں مسلمانوں نے یہاں ایک قلعہ تعمیر کیا۔ قریبی دریا کو مسلمانوں نے مجریط یعنی 'پانی کا ذریعہ' کا نام دیا جو بعد میں بدل کر شہر کے موجودہ نام میدرد میں تبدیل ہو گیا۔
طلیطلہ کو تسخیر کرنے کے ارادے سے نکلنے والے مسیحی تاجدار الفانسو ششم (الفونسو ششم) نے 1083ء میں اس قلعے کو تسخیر کر کے مسلمانوں کو اس شہر سے محروم کر دیا۔ شہر کو سَر کرنے کے بعد مسیحیوں نے شہر کے مرکز پر قبضہ کر لیا اور مسلمان اور یہودی باشندے مضافاتی اور حوالی علاقوں میں دھکیلے گئے تھے۔
1309ء میں، تاجدار فرڈینینڈ چہارم کے تحت پہلی بار میڈرڈ میں قشتالہ کا شاہی دربار کا اجلاس ہوا جو زمانۂ حال تک ہسپانیہ کے دار الحکومت کی حیثیت میں قائم رہا ہے۔
مزید دیکھے
[ترمیم]جڑواں شہر
[ترمیم]- ، بیونس آئرس، ارجنٹائن
- ، تیرانہ، البانیہ
- ، کوئٹو، ایکواڈور
- ، ریو ڈی جینیرو، برازیل
- ، سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگووینا
- ، لا پاز، بولیویا
- ، برسلز، بیلجیئم
- ، لزبن، پرتگال
- ، وارسا، پولینڈ
- ، ایسونسیون، پیراگوئے
- ، لیما، پیرو
- ، برلن، جرمنی
- ، سانتو ڈومنگو، ڈومینیکن جمہوریہ
- ، ماسکو، روس
- ، نیو یارک شہر، ریاستہائے متحدہ امریکا
- ، بلغراد، سربیا
- ، بیجنگ، عوامی جمہوریہ چین (1985ء سے )
- ، بوردے، فرانس
- ، منیلا، فلپائن
- ، بگوٹا، کولمبیا
- ، ہوانا، کیوبا
- ، گوئٹے مالا شہر، گواتیمالا
- ، طرابلس، لیبیا
- سانچہ:Country data ماریطانیہ، نواکشوت، ماریطانیہ
- ، ابوظہبی، متحدہ عرب امارات
- ، میکسیکو شہر، میکسیکو
- ، ماناگوا، نکاراگوا
- ، کراکس، وینیزویلا
- ، تیگوچی گالپا، ہونڈوراس
- ، مونٹی وڈیو، یوراگوئے
نگار خانہ
[ترمیم]-
فے لیپے چہارم کی یادگار
-
نیپچون کا فؤارہ
-
كوبيلي کا فؤارہ
-
ٹھکرایا ہوا فرشتہ
-
الفونسودوازدهم کی یادگار
-
جل پری
-
سروانتیس کی یادگار
-
دون کی خوتے اور سانچوپانزا
- ↑ عنوان : Relación de Municipios y sus Códigos por Provincias
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1703.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ میدرد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ میدرد في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ میدرد في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ http://www-2.munimadrid.es/CSE6/control/seleccionDatos?numSerie=14010100010
- ↑ https://it-ch.topographic-map.com/map-mfqgt/Madrid/?zoom=19¢er=40.41875%2C-3.69189&popup=40.41886%2C-3.6919
- ^ ا ب https://www.ine.es/dynt3/inebase/es/index.htm?padre=517&capsel=525
- ↑ https://web.archive.org/web/20190103100229/https://www.madrid.es/UnidadWeb/Contenidos/EspecialInformativo/RelacInternac/RRII/MemoActivInter/Ficheros/ambitos%20proyeccion%20internacional.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2019
- ↑ http://www.bordeaux.fr/ebx/LinkResolverServlet?classofcontent=presentationStandard&id=5003
- ↑ https://www.madrid.es/UnidadWeb/Contenidos/EspecialInformativo/RelacInternac/RRII/MemoActivInter/Ficheros/ambitos%20proyeccion%20internacional.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2019
- ↑ Madrid, Spain & New York City, New York
- ↑ http://mail.camara.rj.gov.br/APL/Legislativos/scpro2124.nsf/a6cd246684502db90325863200569384/7a48620ecb3ddf6d032588bd0062f3ef?OpenDocument
- ↑ Madrid, Spain & Maui, Hawaii
- ↑ https://kyivcity.gov.ua/kyiv_ta_miska_vlada/pro_kyiv/mista-pobratimi_z_yakimi_kiyevom_pidpisani_dokumenti_pro_poridnennya_druzhbu_spivrobitnitstvo_partnerstvo/