مغربی ایشیا
Appearance
مغربی ایشیا | |
---|---|
رقبہ | 6,255,160 km2 (2,415,131 sq mi) 1 |
آبادی | 313,428,000 1 |
کثافت | 50.1/کلو میٹر2 (130/مربع میل) |
ممالک | |
Nominal GDP | $2.742 trillion (2010) 2 |
GDP per capita | $8748 (2010) 2 |
منطقۂ وقت | UTC+2 to UTC+5 |
Demonym | مغربی ایشیائی |
زبانیں | عربی ، آرامی ، آرمینیائی ، آذربایجانی ، جارجیائی ، یونانی ، عبرانی ، کردش ، فارسی ، ترکی |
عظیم ترین شہر | استنبول* تہران بغداد ریاض انقرہ |
Notes | 1Area and population figures include the UN subregion, Iran, and Sinai. 2GDP figures include the UN subregion and Iran. *بعض حصّہ یورپ میں واقع ہے |
مغربی ایشیا، ایشیا کے انتہائی مغربی علاقے کو کہا جاتا ہے۔
ممالک
[ترمیم]مغربی ایشیا ان ممالک پر مشتمل ہے :
- آذربائیجان
- اردن
- آرمینیا
- ایران
- بحرین
- جارجیا
- سعودی عرب
- سلطنت عمان
- سوریہ
- عراق
- قبرص
- قطر
- کویت
- لبنان
- متحدہ عرب امارات
- یمن
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ایشیا کے خطے
- جنوبی ایشیا
- جنوب مشرقی ایشیا
- شمالی ایشیا
- مشرقی ایشیا
- مغربی ایشیا
- وسط ایشیا