مندرجات کا رخ کریں

انور مقصود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انور مقصود
پیدائشانور مقصود حمیدی
7 ستمبر 1939ء
ریاست حیدرآباد، برطانوی ہند
پیشہڈراما نگار، مصور، شاعر، بول نگار، ٹی وی میزبان
قومیتپاکستانی
موضوعٹیلی ویژن

انور مقصود حمیدی پاکستان شوبز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک اداکار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان، مزاح کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مصور بھی ہیں۔

انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے۔ ان کے کیے گئے تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوئے اور پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔

انورمقصودحمیدی کے خانوادے کی چندمشہورشخصیات

[ترمیم]

ڈاکٹرابواللیث صدیقی،پروفیسرڈاکٹرمجیب ظفرانوارحمیدی،دلاورفگارحمیدی،فاطمہ ثریابجیا،زہرہ نگاہ،اداجعفری،الحاج شمیم الدین،پروفیسرساجدحسین نصیری،شکیل بدایونی،سلمان صدیقی،پروفیسرفائق بدایونی(صدیقی)،افتخارحسین صدیقی قادری(پاکستان کے پہلے جیولوجسٹ)،اقبال احمد خان،جاویدمنظر،پروفیسراکبرحمیدی،سبط اخترنصیری،عصمت چغتائی،مرزاعظیم بیگ چغتائی(کلکٹرہندستان)،وغیرہ

مشہور پروگرام

[ترمیم]

پی ٹی وی پر

[ترمیم]

این ٹی ایم پر

[ترمیم]

اے آر وائے پر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]