پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈین سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 6 نومبر 2024 13:46

پاکستانی اداکار احسن خان کی  ویسٹ انڈین سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2024ء) پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل سے دبئی میں ملاقات ہوئی، پاکستانی اداکار اور ویسٹ انڈیز کے سکسر مشین کے نام سے مشہور کرکٹر کرس گیل ایک دوسرے میں گھل مل گئے، دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ ڈانس کیا اور ساتھ میں ڈنر بھی کیا۔
وقت اشاعت : 06/11/2024 - 13:46:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :